افغان گاؤں جہاں لوگ پیٹ بھرنے کے لیے گردے بیچنے پر مجبور ہیں
افغانستان میں غربت، بھوک اور افلاس انسانی المیے کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ ملک کے ابتر معاشی حالات میں لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں اور کچھ تو پیٹ بھرنے کے لیے گردے اور بچے تک بیچ رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم دکھا رہی ہیں افغانستان کا ایک ایسا علاقہ جہاں تقریباً ہر گھر کے ایک یا ایک سے زائد افراد اپنے گردے بیچ چکے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن