رسائی کے لنکس

امریکہ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو اہمیت کیوں دیتا ہے؟


امریکہ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو اہمیت کیوں دیتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:05 0:00

چودہ مئی 1948 کو اسرائیل نے ایک آزاد ریاست کا اعلان کیا تو امریکہ اسے تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اسرائیل کے لیے امریکی تعاون بڑھتا چلا گیا۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق اسرائیل کی سلامتی کے لیے حمایت ہر امریکی حکومت کی خارجہ پالیسی کا سنگِ بنیاد رہی ہے۔ اسرائیل، امریکہ تعلقات کی تاریخ جانیے فائزہ بخاری کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG