رسائی کے لنکس

ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے مذہبی اقلیتوں کی تاریخی عبادت گاہوں کو نقصان


ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے مذہبی اقلیتوں کی تاریخی عبادت گاہوں کو نقصان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:56 0:00

ترکیہ میں چھ فروری کے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ اس زلزلے سے ترکیہ میں موجود مذہبی اقلیتوں کی تاریخی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ عطیات کے بعد تباہ ہونے والی عبادت گاہوں کو دوبارہ تعمیر کیا جاسکے گا۔ رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG