جی ٹوئنٹی اجلاس: ‘بھارت ثابت کرنا چاہتا ہے کہ مسئلہ کشمیر ختم ہوچکا ہے’
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری کے مطابق بھارت کشمیر میں عالمی معیشتوں کے اتحاد جی 20 کے اجلاس سے وہاں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں چھپایا سکتا۔ ان کے بقول وہ جی 20 ممالک سے بات کر رہے ہیں کہ اس اجلاس میں شرکت نہ کریں۔ انہوں نے مزید کیا کہا، جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟