رسائی کے لنکس

 پاکستان میں سال 2024 میں سب سے زیادہ کسے سنا گیا؟


ویب ڈیسک—سال 2024 اب اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے اور اس سال کئی گلوکاروں کے البمز اور گانے ہٹ ہوئے۔ میوزک کے معروف پلیٹ فارم اسپوٹی فائی نے حال ہی میں پاکستان میں اس سال سب سے زیادہ سنے جانے والے آرٹسٹ اور گانوں کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔

اسپوٹی فائی کی جانب سے 'اسپوٹی فائی ریپڈ 2024' کے جاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں رواں برس مقامی گلوکاروں میں سب سے زیادہ طلحہ انجم کو سنا گیا ہے۔

اگر انٹرنیشنل آرٹسٹس کی بات کی جائے تو پاکستان میں سال 2024 میں سب سے سنے جانے والوں میں ارجیت سنگھ سرِ فہرست ہیں۔

واضح رہے کہ تمام تر ڈیٹا میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپوٹی فائی کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

اسپوٹی فائی ریپڈ 2024 کی مزید تفصیلات جانتے ہیں۔

پاکستانی گلوکار

1۔ طلحہ انجم

2۔ عمیر

3۔ عاطف اسلم

4۔ نصرت فتح علی خان

5۔ طلحہ یونس

6۔ راحت فتح علی خان

7۔ اور

8۔ حسن رحیم

9۔ عبد الہنان

10۔ مانو

سال 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سنے جانے والے آرٹسٹس

1۔ ارجیت سنگھ

2۔ پریتم

3۔ کرن اوجلا

4۔ شبھ

5۔ سدھو موسے والا

6۔ طلحہ انجم

7۔ دلجیت دوسانجھ

8۔ اے پی دھلون

9۔ عمیر

10۔ عاطف اسلم

سال 2024 میں سب سے زیادہ سنے جانے والے پاکستانی گانے

1۔ جھول (مانو، انورل خالد)

2۔ وشز (حسن رحیم، عمیر)

3۔ تو ہے کہاں (اور)

4۔ صدقے (عاشر وجاہت، نائل، نیہل نسیم)

5۔ تیرا میرا ہے پیار (احمد جہانزیب)

6۔ بکھرا (عبدالہنان)

7۔ لونگ ٹائم نو سی (تیمور بیگ، رافع انور، اور)

8۔ کم تھرو (عمیر، عبداللہ مہروی، طلحہ انجم)

9۔ شکایت (اور)

10۔ ارادے (عبدالہنان)

سال 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سنے جانے والے گانے

1۔ حسن (انوو جین)

2۔ جھول (مانو، انورل خالد)

3۔ جو تم میرے ہو (انوو جین)

4۔ عشق (فہیم عبداللہ، روہان ملک، عامر امیر)

5۔ وشز (حسن رحیم، عمیر)

6۔ تو ہے کہاں (اور)

7۔ پہلے بھی میں (وشال مشرا، راج شیکھر)

8۔ کنگ شٹ (شبھ)

9۔ ون لوو (شبھ)

10۔ 9:45 (پربھ سنگھ، روح ساندھو)

فورم

XS
SM
MD
LG