سیلاب سے ایجوکیشن سیکٹر کی تباہی: 'چیلنجز کا سامنا بہترعزم سے ہوگا،' یو این ڈپٹی سیکرٹری جنرل
اقوام متحدہ کی ایجوکیشن سمٹ سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ویڈیو خطاب متوقع ہے، پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ایجوکیشن سیکڑ میں آنے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل امینہ محمد کا کہنا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو بہتر عزم کی ضرورت ہوگی۔ تفصیلات بتارہے ہیں نیویارک سے آنشومن آپٹے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟