رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
سندھ میں پرائمری اور مڈل اسکول بھی کھل گئے
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا ستمبر 28, 2020
کراچی سمیت سندھ بھر میں کرونا وائرس کی وبا کے سبب تقریباً چھ ماہ سے بند
پرائمری اور مڈل اسکول پیر سے دوبارہ کھل گئے ہیں جس کے بعد سندھ میں
نرسری سے لے کر آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔
5
بین الاصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں طے کیا گیا تھا کہ تعلیمی اداروں کو تین مرحلوں میں کھولا جائے گا۔ تاہم دوسرے مرحلے میں مڈل اسکولز جو 21 ستمبر سے کھلنا تھے انہیں سندھ میں ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا گیا تھا۔
6
صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولز 30 ستمبر کو کھولے جائیں گے جب کہ بلوچستان میں پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔
7
کرونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا جس کے کچھ عرصے بعد ہی تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے تاہم ستمبر سے تعلیمی سلسلہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔
8
تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد پیر کو کراچی کے ایک اسکول کا بیرونی منظر۔
مزید لوڈ کریں
سندھ میں پرائمری اور مڈل اسکول بھی کھل گئے
یہ بھی پڑھیے
پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
کرونا کیسز میں اضافہ، پاکستان میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کا مطالبہ
Back to top
XS
SM
MD
LG