سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ؛ ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے جمعرات کو سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ملزم شاہنواز کی والدہ اور ملزمہ ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت کی بنا پر کیس سے بری کردیا۔ عدالت کے فیصلے پر سارہ انعام کی والدہ کیا کہتی ہیں؟ جانیے عاصم علی رانا کے ساتھ ان کی گفتگو میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
فورم