پاکستان: سال بہ سال | 1974
سال 1974 میں لاہور میں مسلمان ممالک کے سربراہان کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس سے قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ اسی سال سیاسی رہنما نواب محمد احمد خان قتل ہوئے اور ان کے قتل کا الزام وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو پر لگا۔ آگے چل کر اسی مقدمے میں بھٹو کو پھانسی کی سزا ہوئی۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جانیے اس ٹائم لائن میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017