پاکستان: سال بہ سال | 2019
سال 2019 پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا سال رہا۔ بھارت نے پلوامہ حملے کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہرا کر بالاکوٹ میں فضائی کارروائی کی۔ جوابی کارروائی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن گرفتار ہوئے جنہیں دو روز بعد نئی دہلی کے حوالے کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں تین سال کی توسیع اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کی گرفتاری بھی اسی برس ہوئی۔ سال 2019 کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز