پاکستان: سال بہ سال | 2022
پاکستان کی تاریخ میں 2022 کئی ہنگامہ خیز تبدیلیاں لے کر آیا۔ اس برس عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت قائم ہوئی۔ اقتدار سے محرومی کے بعد عمران خان نے احتجاج کا راستہ اختیار کیا اور اسی دوران ان پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا۔ کئی ماہ تک جاری رہنے والی قیاس آرائیوں کے بعد پاکستان کی فوج کی کمان بھی تبدیل ہوگئی۔ 2022 کے اہم ترین واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017
-
دسمبر 20, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2016