رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 2004


پاکستان: سال بہ سال | 2004
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:46 0:00

سال 2004 میں ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے الزامات سامنے آنے کے بعد پاکستان کے ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا معافی نامہ سرکاری ٹیلی وژن پر نشر کیا گیا۔ اس برس میر ظفر اللہ جمالی نے وزارتِ عظمی سے استعفی دے دیا جس کے بعد چوہدری شجاعت اور پھر شوکت عزیز وزیرِ اعظم بنے۔ 2004 کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔

XS
SM
MD
LG