پاکستان: سال بہ سال | 1997
نواز شریف 1997 میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ دوسری بار وزیراعظم بنے۔ اپنی عددی اکثریت کی وجہ سے برسرِ اقتدار آتے ہی انہوں نے آئینی ترامیم شروع کردیں۔ اس پر عدلیہ سے ان کے اختلافات پیدا ہوئے جس نے بعدازاں بحران کی شکل اختیار کرلی۔ اس سال کے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017