رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1996


پاکستان: سال بہ سال | 1996
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:25 0:00

سال 1996 پاکستان کی تاریخ میں کئی حوالوں سے یادرگار سال تھا۔ اس برس پاکستان نے کرکٹ کے عالمی کپ کی میزبانی کی اور عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی۔ اس سال میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل اور وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خاتمے جیسے واقعات ہوئے جن کا ملکی سیاست پر گہرا اثر پڑا۔ 1996 میں پیش آنے والے دیگر واقعات کے بارے میں جانیے اس ٹائم لائن میں۔

XS
SM
MD
LG