پاکستان: سال بہ سال | 1995
سال 1995 میں بے نظیر بھٹو کے دورِ حکومت میں اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا۔ پنجاب میں گورنر راج نافذ کرکے حکومت ختم کردی گئی۔ اسی سال پاکستان فوج میں بغاوت کا ایک منصوبہ بھی ناکام بنایا گیا۔ کرکٹر عمران خان کی جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ شادی بھی اسی برس ہوئی۔ 1995 کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017