پاکستان: سال بہ سال | 1993
سن 1993 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ہنگامہ خیز سال تھا جب آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر وزیرِ اعظم نواز شریف اور صدر غلام اسحاق خان کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے جو وقت کے ساتھ ساتھ اتنے بڑھے کہ صدر نے نواز شریف کی حکومت برطرف کر دی۔ نواز شریف صدارتی اقدام کے خلاف سپریم کورٹ جا پہنچے جس نے ان کی حکومت بحال کر دی۔ لیکن پھر ایسے حالات پیدا ہوئے کہ صدر اور وزیر اعظم دونوں کو ہی مستعفی ہونا پڑا۔ 1993 میں مزید کیا اہم واقعات پیش آئے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017