پاکستان: سال بہ سال | 1987
سن 1987 میں پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے دورے پر تھی کہ سرحد پر حالات کشیدہ ہوگئے۔ اسی دوران جنرل ضیاء الحق میچ دیکھنے بھارت پہنچ گئے۔ ان کے اس دورے نے 'کرکٹ ڈپلومیسی' کی اصطلاح کو جنم دیا۔ اسی سال بھارتی صحافی کو انٹرویو میں پاکستان کے ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر قدیر خان نے ایٹم بم بنانے کا انکشاف بھی کیا۔ 1987 کے دیگر اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017