پاکستان: سال بہ سال | 1986
بے نظیر بھٹو سوا دو برس کی جلا وطنی کے بعد 1986 میں پاکستان واپس آئیں۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کے ساتھ ضیاء الحق کی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جس پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ اس سال کراچی میں علی گڑھ کالونی پر حملے کا واقعہ بھی پیش آیا جس نے سیاسی اور معاشرتی سطح پر دور رس اثرات مرتب کیے۔ 1986 کے دیگر واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017