پاکستان: سال بہ سال | 1985
کئی برس تک ٹال مٹول کے بعد بالآخر جنرل ضیاء الحق نے 1985 میں عام انتخابات کرا دیے۔ یہ الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر ہوئے تھے ، جن کے نتیجے میں محمد خان جونیجو وزیرِ اعظم اور نوازشریف پہلی مرتبہ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ بنے۔ ایک طالبہ بشریٰ زیدی کی ٹریفک حادثے میں موت کے بعد کراچی میں لسانی فسادات بھی اس سال کا اہم واقعہ تھا۔ 1985 کے اہم واقعات کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017