پاکستان: سال بہ سال | 1953
سال 1953 میں محمد علی بوگرا پاکستان کے تیسرے وزیرِ اعظم منتخب ہوئے۔ اسی برس ملک کو شدید غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑا اور منافرت پھیلانے کے الزام میں جماعتِ اسلامی کے امیر مولانا مودودی کو سزائے موت کا حکم دیا گیا۔ پاکستان میں 1953 میں مزید کیا کچھ ہوا؟ جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017