عمران خان کی ٹیلی تھون: 15 ارب کے اعلانات کے بعد صرف چار ارب روپے کیوں جمع ہوئے؟
تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ستمبر میں تین ٹیلی تھونز کی تھیں جس میں لوگوں نے تقریباً 15 ارب روپے کے عطیات دینے کے وعدے کیے تھے۔ لیکن اب تک صرف چار ارب سے کچھ زائد رقم ہی جمع ہو سکی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ جانیے پی ٹی آئی رہنما ثانیہ نشتر سے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟