رسائی کے لنکس

یوکرین جنگ: جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات


یوکرین جنگ: جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:04 0:00

یورپ کےعلاوہ یوکرین جنگ کے پوری دنیا پر اثرات نمایاں ہوئے ہیں۔ اس جنگ کی وجہ سے دنیا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق خدشات کا شکار ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

یوکرین جنگ: کیا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات ہیں؟

یوکرین جنگ کے اثرات یورپ کےعلاوہ پوری دنیا پر پڑے ہیں، حالیہ یورپی تاریخ اس بڑی جنگ سے دنیا خطرناک تنازعات اور ایٹمی ہتھیاریوں کے استعمال کے بارے میں خدشات کا شکار ہوئی ہے۔ امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روسی حملے کا کس طرح جواب دیا؟ جانیے اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG