'جنگ میں روس کی حکمت عملی یوکرین کے شہروں کو مکمل تباہ کرنا ہے'
روسی فورسز کی یوکرین کے صوبے لوہانسک کے مکمل کنٹرول کے بعد ڈونیٹسک کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ یوکرین کی صورتِ حال کی رپورٹنگ کرنے والی وائس آف امریکہ کی میراسلاوا گونگاڈزا بتاتی ہیں کہ جنگ میں روس یوکرین کے شہروں کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی حکمت عملی اپنا رہا ہے۔ ان کی مزید گفتگو دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟