شہباز شریف وزیرِ اعظم منتخب؛ کیا نواز شریف کی عملی سیاست ختم ہو گئی؟
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد نو منتخب پارلیمان سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف وزیرِاعظم منتخب ہو گئے ہیں جب کہ (ن) لیگ کے قائد اور تین بار وزیراعظم رہنے والے نواز شریف بطور رکنِ قومی اسمبلی پارلیمان میں موجود ہوں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے الحاق سے بننے والی حکومت کے نواز شریف وزیراعظم کیوں نہیں بنے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم