بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے بعد شہری خوف وہراس کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو وادی میں پنڈتوں کی نقل مکانی شروع ہوسکتی ہے۔ سری نگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ
بھارتی کشمیر میں پنڈت ایک بار پھر نقل مکانی کیوں کر رہے ہیں؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے بعد شہری خوف وہراس کا شکار ہیں۔ بڑھتے ہوئے پُرتشدد واقعات کے سبب چند ماہ میں کشمیری پنڈتوں کی بڑی تعداد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہے۔ بھارتی کشمیر سے ہندو پنڈتوں کی نقل مکانی کے اسباب کیا ہے؟ دیکھیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟