بھنگ رکھنے کے جرم میں بیس سال قید کاٹنے والا شخص
بھنگ یا گانجے کا استعمال صحت کے لیے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟۔ واشنگٹن میں ہونے والے نیشنل کینابیس فیسٹول میں ایک ایسا شخص بھی شریک ہوا جو بھنگ رکھنے کے جرم میں بیس سال قید کاٹ چکا ہے اور اب ایسے دیگر افراد کی رہائی کی جدوجہد میں ہے، جو بھنگ رکھنے کے جرم میں جیل گئے۔ عمران جدون کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن