پاکستان: پتنگیں بنانے والی دو بہنوں کا سونے کے تمغے جیتنے کا سفر
پاکستان: پتنگیں بنانے والی لڑکیاں نیشنل چیمپئن بن گئیں
پاکستان کے شہر پشاور میں پتنگیں بنا کر گزر بسر کرنے والے شخص کی بیٹیاں ایتھلیٹکس میں نیشنل چیمپئن ہیں۔ ان بہنوں نے قومی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں میں سونے اور چاندی کے تمغے جیت کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ اپنے والد کے ساتھ پتنگیں بنانے والی حفصہ اور حسنہ اولمپکس کے مقابلوں میں حصہ لے کر ملک کا نام روشن کرنے کی خواہاں ہیں۔ پشاور سے عمر فاروق کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟