رسائی کے لنکس

کراچی: تعمیرات کے لیے سیمنٹ کے بجائے پلاسٹک کے بلاک


کراچی: تعمیرات کے لیے سیمنٹ کے بجائے پلاسٹک کے بلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:02 0:00

کراچی کی ماجدہ محمد پلاسٹک کے کچرے سے بلاکس بناتی ہیں جو تعمیرات میں سیمنٹ کے بلاک کی جگہ استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ بلاک کیسے ہیں اور کیا آپ ان سے اپنے گھر کی دیواریں بنا سکتے ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG