'اسکرپٹ اچھا نہ کہانی, تو پھر کام کرنے کا فائدہ'
ساٹھ برس سے پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ اداکار شکیل اب ڈراموں میں کم ہی نظر آتے ہیں۔ ان کے بقول اسکرپٹ اور کہانی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے وہ اب ڈراموں سے دور ہیں۔ 'ان کہی' اور 'آنگن ٹیڑھا' سے مقبولیت حاصل کرنے والے یوسف کمال اداکار شکیل کیسے بننے اور وہ موجودہ شوبز انڈسٹری سے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے ان ہی کی زبانی وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ اس انٹرویو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟