رسائی کے لنکس

پاک ایران مذاکرات


پاک ایران مذاکرات
پاک ایران مذاکرات

پاکستان اور ایران کے مابین تجارت، توانائی اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے مذاکرات کا آغاز پیر کو اسلام آباد میں ہوا ہے۔

ایران کے نائب صدر برائے بین الاقوامی اُمورعلی سعیدلو کی سربراہی میں 40 رکنی وفد میں اقتصادی اور خارجہ اُمور کے اعلیٰ عہدیدار بھی شامل ہیں۔

مذاکرات میں پاکستانی وفد کی سربراہی وزیرِ خزانہ حفیظ شیخ کر رہے ہیں۔ سرکاری بیان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت، اقتصادیات، سڑک اور ریل کے ذریعے رابطوں کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تجاویز کا تبادلہ کیا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG