رسائی کے لنکس

سی پیک کے لیے متبادل مالی وسائل کی تلاش


گوادر کی بندرگاہ میں پہلا چینی کنٹینر بحری جہاز پر لوڈ کیا جا رہا ہے۔ 13 نومبر 2016
گوادر کی بندرگاہ میں پہلا چینی کنٹینر بحری جہاز پر لوڈ کیا جا رہا ہے۔ 13 نومبر 2016

پاکستان کی نئی حکومت اپنی ترجیحات کے مطابق سی پیک کے ترقیاتی منصوبے کو آگے بڑھانا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ایک کانفرنس میں سی پیک کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر نے بعد ازاں ایک نیوزکانفرنس میں ان اعتراضات کو غیر اہم قرار دیا جس چینی قرضوں کے بارے میں اٹھائے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ اشارہ بھی دیا کہ سی پیک کے مستقبل کے منصوبوں کے لیے نئے متبادل بھی تلاش کیے جا سکتے ہیں۔

نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز میں قائم ایک تھنک ٹینک نسٹ گلوبل میں چینی امور کی ماہر عطیہ علی نے وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری سے بات کرتے ہوئے کہ اس منصوبے کو اگلے مرحلے کی جانب لے جانے کا وقت آ گیا ہے۔

اس بارے میں مزید تفصیلات کے لیے ذیل کے آڈیو لنک پر کلک کریں۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:04:35 0:00

XS
SM
MD
LG