'غیرقانونی مقیم افراد رضاکارانہ طور پر واپس چلے جائیں ورنہ ڈی پورٹ کریں گے'
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں لوگ بغیر پاسپورٹ کے بھی آ جاتے ہیں۔ لیکن اب فیصلہ کیا ہے کہ یکم نومبر سے کسی بھی ملک کے شہری کو بغیر پاسپورٹ نہیں آنے دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ غیرقانونی مقیم افراد کو بھی یکم نومبر تک کی مہلت ہے کہ وہ پاکستان سے واپس چلے جائیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟