پاکستان: سرکاری ملازمین پر بلا اجازت سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کیوں؟
حکومتِ پاکستان نے ایک حالیہ حکم نامے میں کہا ہے کہ کوئی سرکاری ملازم بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکے گا۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر سیاسی اور مذہبی خیالات کے اظہار سے بھی روک دیا ہے۔ اسی معاملے پر عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔ پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 16, 2025
کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی
-
فروری 15, 2025
غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ؛ تفصیلات کیا ہیں؟
-
فروری 08, 2025
کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
فورم