پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
حکام کے مطابق اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے خضدار میں لیویز کی "صمد چیک پوسٹ" جدید خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کردی۔
فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور فرار ہونے سے قبل اہلکاروں کا اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
واقعے کے بعد لیویز کی مزید نفری جائے وقوع پر پہنچی اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی۔
خضدار اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کو پہلے بھی ہلاکت خیز حملوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
حکام ایسے واقعات کی ذمہ داری کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں پر عائد کرتے رہے ہیں۔