رسائی کے لنکس

موبائل فون کے خطرات: اپنی رائے دیجئے


بہت سے مطالعاتی جائزے ظاہر کرتے ہیں کہ موبائیل فون کے تابکاری اثرات دماغ پر براہ ِ راست اثر انداز ہوتے ہیں اور کینسر کا موجب بن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان فونوں کا استعمال خاص کر ایس ایم ایس خوف ناک ٹریفک حادثات کا سبب بنتے ہیں۔ یہاں تک کہ اب پیدل چلتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے والے بھی حادثات کا شکار ہو رہے ہیں۔

آپ کے خیال میں کیا آج کے دور میں موبائل فون کے بغیررہا جا سکتا ہے؟

XS
SM
MD
LG