غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائی: 'ساری زندگی یہاں گزاری اب ہم کہاں جائیں'
غیر قانونی تارکینِ وطن کو پاکستان سے جانے کے لیے دی گئی مہلت میں 19 دن باقی ہیں لیکن ملک میں افغان باشندوں کی ملک بدری کے لیے کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا بچپن پاکستان میں گزارا ہے، یہاں زندگی بنائی ہے اب وہ کیسے واپس افغانستان چلے جائیں۔ نذرا الاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟