اولمپکس کی تاریخ میں امریکی ایتھلیٹس کی کامیابیاں
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے 91 ممالک کے دو ہزار سے زائد ایتھلیٹس شریک ہیں۔ امریکہ مجموعی طور پر اولمپکس گیمز میں سب سے زیادہ گولڈ میڈل جیتنے والا ملک ہے۔ ماضی میں کھیلے گئے اولمپکس میں امریکی ایتھلیٹس کی تاریخی کامیابیوں اور ریکارڈز کے بارے میں جانیے 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن