شام میں بشار الاسد کی معزولی کے بعد ان کے کئی قریبی ساتھی، سینئر فوجی افسران اور انٹیلی جینس حکام منظر سے غائب ہو چکے ہیں۔ ان کے بارے میں ملک چھوڑنے یا آبائی علاقوں میں روپوش ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسی موضوع پر رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
فورم