'منکی پوکس وائرس کھانے اور پانی میں ہفتوں تک رہ سکتا ہے'
امریکہ میں چیچک جیسی بیماری منکی پوکس کو ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منکی پوکس وائرس فرج میں رکھے کھانے اور پانی میں ہفتوں تک اپنا وجود برقرار رکھ سکتا ہے۔ مزید تفصیل صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری