حماس اسرائیل لڑائی: عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر کیا اثر پڑے گا؟
اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ لڑائی ایک ایسے وقت شروع ہوئی ہے جب سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لیے سفارتی رابطے ہو رہے تھے۔ اس لڑائی سے عرب ملکوں کے اسرائیل سے بڑھتے تعلقات پر کیا اثر پڑے گا اور کیا پاکستان کی پالیسی میں بھی کوئی تبدیلی آئے گی؟ جانتے ہیں محمد جلیل کی اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟