’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں کام کرنا فلمی ستاروں کے لیے کس قدر مشکل تھا؟
پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' آج سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ کئی برسوں کے انتظار کے بعد شائقین اس فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کے ساتھ حمزہ علی عباسی اور حمائمہ ملک کو بھی اسکرین پر دیکھنے کے لیے پُرجوش ہیں۔ فواد خان کے بقول انہیں 'مولا جٹ' بننے کے لیے اپنا وزن 20 کلو بڑھانا پڑا جس کی وجہ سے انہیں صحت کے مسائل بھی درپیش رہے جب کہ حمزہ علی عباسی نے 'نوری نت' کا کردار نبھانے کے لیے مصطفیٰ قریشی کی اداکاری سے مدد لی۔ 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی کاسٹ سے ملیے عمیر علوی اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟