امریکہ کوشش نہ بھی کرے تب بھی سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرے گا۔ تجزیہ کار
ڈیلے وئر یونیورسٹی کے پروفیسر مقترخان کا کہنا ہے کہ امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتکاری نہ بھی کرے تب بھی سعودی عرب خطے میں اپنی سلامتی کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کی کوشش کرے گا۔ صدر بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ کے پس منظر میں پروفیسر مقتدر خان کا تجزیہ اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟