No media source currently available
خبروں سے آگے وائس آف امریکہ کا وہ سلسلہ ہے جس میں اہم موضوعات پر آپ سے بات ہوتی ہے۔ آج کا موضوع ہے کہ قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا سے انضمام کے مستقبل پر سوالات کیوں؟ میزبان ہیں خالد حمید۔