دو سال میں لاکھوں ہنرمند پاکستانی ملک کیوں چھوڑ گئے؟
پاکستان کے اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023 میں ملک سے ہنر مند افراد کی بڑی تعداد بیرونِ ملک منتقل ہوئی جب کہ دو برس کے دوران بیرونِ ملک ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ کیا یہ ملکی معیشت کے لیے ایک نیک شگون ہے یا پھر یہ 'برین ڈرین' ہے؟ محمد ثاقب کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم