امریکہ کے صدارتی انتخاب کے موقع پر کراچی کے علاقے لیاری میں کچھ نوجوان آرٹسٹس نے امریکی سیاسی شخصیات کے اسکیچز اور پینٹنگز بنائی ہیں۔ ان میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے اسکیچز بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جی ایم بلوچ کی اس ویڈیو میں۔
#SCAE24
فورم