رسائی کے لنکس

پتھر، کیڑے، سبزیوں اور پھولوں سے رنگ بنانے والی فن کارہ


پتھر، کیڑے، سبزیوں اور پھولوں سے رنگ بنانے والی فن کارہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:56 0:00

آپ نے کبھی سنا ہے کہ پتھر، کیڑوں، سبزیوں یا پھولوں سے رنگ بنا لیے جائیں؟ اور رنگ بھی اتنے پکّے کہ برسوں ان کی چمک قائم رہے؟ کراچی کی آمنہ فراز کے پاس یہ فن ہے کہ وہ ایسی کئی قدرتی اشیا سے رنگ بنا کر انہیں پینٹنگ کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اس آرٹسٹ سے ملا رہی ہیں ماہ نور یوسف اور سنبل کامران۔

XS
SM
MD
LG