رسائی کے لنکس

ایٹمی بجلی گھر فوکوشیما-ایک سے اب بھی تابکاری خارج ہو رہی ہے: سرکاری ذرائع


ایٹمی بجلی گھر فوکوشیما-ایک سے اب بھی تابکاری خارج ہو رہی ہے: سرکاری ذرائع
ایٹمی بجلی گھر فوکوشیما-ایک سے اب بھی تابکاری خارج ہو رہی ہے: سرکاری ذرائع

دو ہفتے گزرنے کے باوجود ابھی متاثرہ ایٹمی بجلی گھروں کا معاملہ مخدوش ہے

جاپان میںزلزلے اورسونامی کو آئے ہوئے دو ہفتے گزر گئے ہیں، تاہم ابھی متاثرہ ایٹمی بجلی گھروں کا معاملہ مخدوش ہے۔

ایٹمی بجلی گھر فوکوشیما-ایک سے اب بھی تابکاری خارج ہو رہی ہے۔

چھ ری ایکٹروں میں سے ایک کی فیوئل راڈز کے بارے میں تشویش بدستور قائم ہے۔

تفصیل کے لیے آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG