رسائی کے لنکس

پاکستان بجٹ: سیاسی رہنماؤں اورتجزیہ کاروں کی آرا


حکومت اور اُس کے حامی بجٹ کو عوام دوست اور حزب اختلاف اسے لفظوں کا گورکھ دھندا سمجھتے ہیں

پیپلز پارٹی کی قیادت والی اتحادی حکومت نےپانچواں اور اپنی مدتِ انتخاب کا آخری بجٹ برائے 2012ء 2013ء پیش کردیا ہے۔

حکومت اور اُس کے حامی بجٹ کو ’عوام دوست‘ جب کہ حزب اختلاف اِسے’لفظوں کا گورکھ دھندا‘ قرار دیتے ہیں۔

ماہرِ معاشیات شاہد حسن صدیقی کے بقول، یہ بجٹ، ’اس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے‘ کی ایک عملی شکل ہے۔

پیپلز پارٹی کی راہنما اور رکن پارلیمان، یاسمین رحمٰن کا کہنا ہے کہ بے روزگاری ملک کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اُن کے بقول، بجٹ میں انٹرن شپ اور ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام کے آغاز سے نوجوانوں کو بہت سہارا ملے گا۔

تفصیل کے لیے آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG