رسائی کے لنکس

کیا ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے؟


کیا ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:57 0:00

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مختلف مقدمات میں فردِ جرم عائد ہو رہی ہیں لیکن سابق صدر اپنے اوپر لگائےجانے والے الزامات کو مضحکۂ خیز قرار دیتے ہیں۔ جمعرات کو نئی فردِ جرم کے بعد کیا ردعمل ہے اوررائے عامہ کے جائزوں میں ٹرمپ کی پوزیشن پر کیا اثر پڑا ہے؟ دیکھتے ہیں صباہ شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG