رسائی کے لنکس

کیا بھارت - مشرق وسطیٰ - یورپ راہداری منصوبہ چین کے بی آر آئی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے؟

کیا بھارت - مشرق وسطیٰ - یورپ راہداری منصوبہ چین کے بی آر آئی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:00 0:00

بھارت، امریکہ، سعودی عرب اور یورپی یونین نے جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک کثیر القومی ریلوے لائن اور بندرگاہوں کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ راہداری بھارت کو مشرقِ وسطیٰ اور یورپ سے جوڑ دے گی۔ کیا یہ منصوبہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے اور سی پیک کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے؟ جانیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG